لینیئر نے نارااوکا کو ہرا کر پہلے فرانسیسی عالمی سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا شائع 23 اگست 2026 06:34pm الیگز لینیئر نے فرانس کے لیے تاریخ رقم کرتے ہوئے بیڈمنٹن ورلڈ چیمپئن شپ کا مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا