سعودی عرب نے 2034 ورلڈ کپ کے نیوم اسٹیڈیم کا منصوبہ غیر معینہ مدت کیلئے روک دیا شائع 04 اکتوبر 2026 02:32pm نیوم اسٹیڈیم کو دی لائن نامی 160 کلومیٹر طویل شیشے اور اسٹیل کے جدید ڈھانچے میں بلند مقام پر تعمیر کیا جانا تھا