اسپیکٹرم کی نیلامی سے ایئر ویوز دوگنا ، نیٹ ورک کے دباؤ میں کمی آئے گی شائع 07 جنوری 2026 06:56pm نیلامی ٹیکنالوجی سے مشروط نہیں ہوگی، ٹیلی کام آپریٹرز 2 جی سے 6 جی تک کسی بھی ٹیکنالوجی کے لیےاسے استعمال کر سکیں گے، حکام
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار