شہباز شریف کا کسٹمز حکام کو فضائی مسافروں سے غیر ضروری پوچھ گچھ ختم کرنے کا حکم شائع 10 اکتوبر 2026 09:07pm وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ ایئرپورٹس پر سامان کی دستی تلاشی کے بجائے جدید اسمارٹ اسکینرز نصب کیے جائیں
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ