بجلی نرخ بڑھنے سے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، صنعتی شعبے کو ریلیف ملے گا، ماہرین شائع 12 فروری 2026 11:36am آئندہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی میں 1.1 فیصد پوائنٹس تک اضافہ ہوسکتا ہے