پاکستان نے ریل کو محض ایسا محکمہ سمجھا جسے سبسڈی دی جائے جبکہ بھارت نے اسے معاشی شہ رگ کے طور پر دیکھا، بھارتی ماڈل ثابت کرتا ہے کہ ریل کو معاشی محور بنانے سے شاندار نتائج ملتے ہیں
درخواست میں الزام لگایا گیا کہ آئی آر ایس اور پاکستان کسٹمز کے سینئر افسران کو ڈبل تنخواہوں کے علاوہ غیر قانونی انعامات دیے گئے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا۔