حکومت ترقیاتی وسائل کو ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے صوبائی حکومتوں کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے تحت مؤثر انداز میں بروئے کار لانے کی خواہاں ہے، احمد چیمہ
فنانسنگ میں 400 ملین ڈالر کا نتائج پر مبنی قرض ’ایکسیلیریٹنگ ایس او ای ٹرانسفارمیشن پروگرام فار پاکستان‘ کے لیے اور 140 ملین ڈالر کا رعایتی قرض ’سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ‘ کے لیے شامل ہے