گلگت بلتستان نے پالیسی کی منظوری کے بعد 5G ٹرائلز کی راہ ہموار کر دی شائع 25 اپريل 2026 09:27pm عہدیداروں اور شعبہ کے ماہرین کے مطابق اس اقدام سے علاقے میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی بہتر ہوگی سیاحت کو فروغ ملے گا اور تجارتی سرگرمیوں میں سہولت پیدا ہوگی، خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں
پاکستان میں فائیوجی کا آغاز، ایک سنہرا موقع یا ایک اور ادھورا خواب؟ شائع 22 اپريل 2026 01:38pm صرف اسپیڈ کافی نہیں ،واضح ریگولیٹری فریم ورک اور ہنر مند افرادی قوت ناگزیر قرار