انٹرنیٹ بندش سے ڈیجٹیل معیشت کی تباہی شائع 18 جون 2026 12:16pm ٹاپ 10 وی پی این کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 2024 میں انٹرنیٹ بندشوں کے باعث دنیا میں سب سے زیادہ معاشی نقصان برداشت کیا
فائیو جی نیٹ ورکنگ، مائیکرو ویو ٹیکنالوجی کا بڑھتا کردار شائع 04 مئ 2026 12:30pm عالمی بیک ہال لینڈ اسکیپ 2030 تک مائیکرو ویو اور فائبر کے درمیان تقریباً برابر تقسیم تک پہنچ جائے گا
گلگت بلتستان نے پالیسی کی منظوری کے بعد 5G ٹرائلز کی راہ ہموار کر دی شائع 25 اپريل 2026 09:27pm عہدیداروں اور شعبہ کے ماہرین کے مطابق اس اقدام سے علاقے میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی بہتر ہوگی سیاحت کو فروغ ملے گا اور تجارتی سرگرمیوں میں سہولت پیدا ہوگی، خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں
پاکستان میں فائیوجی کا آغاز، ایک سنہرا موقع یا ایک اور ادھورا خواب؟ شائع 22 اپريل 2026 01:38pm صرف اسپیڈ کافی نہیں ،واضح ریگولیٹری فریم ورک اور ہنر مند افرادی قوت ناگزیر قرار
فائیو جی کا آغاز: شہریوں کیلئے مواقع اور فوائد شائع 25 مارچ 2026 12:38pm پاکستان میں صرف تقریباً 3 فیصد اسمارٹ فونز پر فائیو جی فعال ہے۔
5G آزمائشی مرحلے میں 1.4جی بی پی ایس سے زیادہ رفتار ریکارڈ کی گئی۔ شائع 18 مارچ 2026 11:35pm بہتر "آؤٹ پٹ ٹو اسپیکٹرم" ایفیشنسی آپریٹرز کو محدود اسپیکٹرم وسائل کو بہتر استعمال کرتے ہوئے اعلیٰ ڈیٹا رفتار فراہم کرنے کی اجازت دے سکتی ہے، جو 5G خدمات کے تجارتی نفاذ کے لیے اہم پہلو ہے
فائیو جی کا آغاز، ترقی کے نئے مواقع شائع 14 مارچ 2026 03:35pm نیلامی کے دوران 3 بڑے بولی دہندگان زونگ ، جاز اور یوفون نے 2,600 میگا ہرٹز بینڈ کے لیے بھرپور مقابلہ کیا