فائیو جی نیلامی کیلئے 10 مارچ مقرر،630.4 ملین ڈالرریونیو حاصل ہونے کا تخمینہ شائع 30 جنوری 2026 10:48am وزارت اطلاعات و ٹیلی کمیونیکیشن کے ہدایت نامے کے تحت پی ٹی اے کو 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز بینڈ میں اسپیکٹرم نیلام کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے
اسپیکٹرم کی نیلامی سے ایئر ویوز دوگنا ، نیٹ ورک کے دباؤ میں کمی آئے گی شائع 07 جنوری 2026 06:56pm نیلامی ٹیکنالوجی سے مشروط نہیں ہوگی، ٹیلی کام آپریٹرز 2 جی سے 6 جی تک کسی بھی ٹیکنالوجی کے لیےاسے استعمال کر سکیں گے، حکام
پی ٹی اے کا 99 فیصد اطمینان کا دعویٰ قومی اسمبلی کمیٹی نے مسترد کر دیا ، حکومت کا فائیو جی نیلامی کا ہدف مقرر شائع 16 دسمبر 2025 06:58pm شراکت داروں نے خبردار کیا کہ نیلامی میں تاخیر سروس کے معیار میں مزید کمی اور ڈیجیٹل ترقی کو متاثر کر سکتی ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر