آن لائن سیفٹی ڈیٹا کی فراہمی کا مطالبہ، میٹا، ٹک ٹاک اور ایکس کو برطانوی نگران ادارے کے خلاف قانونی چیلنج میں شکست
- ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کو بچوں کے تحفظ سے متعلق آن لائن سیفٹی ایکٹ کے تحت اوفکام کے ڈیٹا کی فراہمی کے مطالبات روکنے کی قانونی کوشش میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
- لندن ہائی کورٹ نے اوفکام کے معلوماتی نوٹسز منسوخ کرنے کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی درخواست مسترد کردی




















