سولر مارکیٹ کی ترقی کے ساتھ پاکستانی بیٹری اسٹوریج کو تیزی سے اپنا رہے ہیں، رپورٹ رپورٹ کے مطابق اب تک درآمد کی جانے والی مجموعی بیٹریوں میں سے تقریباً 60 فیصد صرف 2025 کے دوران درآمد کی گئیں شائع 17 جولائ 2026 10:06pm