پاکستانی فری لانسرز نے 11 ماہ کے دوران 1 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ آمدن حاصل کی اسی عرصے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 708 ملین ڈالر کی آمدن ریکارڈ کی گئی تھی شائع 18 جون 2026 06:09pm