پاکستانی نوجوان کا کمال، ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر خریدنے کے لیے 60 ارب ڈالر کی پیشکش کر دی ایلون مسک پاکستانی ٹیلنٹ کے دیوانے، اسپیس ایکس اور اے آئی اسٹارٹ اپ کرسر کے درمیان 60 ارب ڈالر کے معاہدے کا امکان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:59pm