چینی کمپنی ڈیپ سیک نے طویل انتظار کے بعد اپنا نیا اے آئی ماڈل جاری کر دیا ہانگژو میں قائم ڈیپ سیک نے گزشتہ سال جنوری میں اپنے جنریٹو اے آئی چیٹ بوٹ کے ساتھ عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا تھا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 04:36pm