الفلاح انویسٹمنٹس اور ایل ایم کے آر پاکستان کے اسٹارٹ اپس کیلئے اینجل انویسٹمنٹ فنڈ شروع کرینگے فنڈ کا مقصد ملک میں ٹیکنالوجی سے متعلق ابتدائی مرحلے کے کاروباروں کو تقویت دینا ہے شائع 11 دسمبر 2025 04:58pm