پاکستان فن ٹیک کے میدان میں ابھرتا ہوا ستارہ بن گیا، فوربز کی رپورٹ نومبر کے آخر تک 450 ملکی فِن ٹیک کمپنیوں کی وینچر کیپٹل فنڈنگ 391 ملین ڈالر تک پہنچ گئی شائع 01 دسمبر 2025 05:09pm