پاکستان میں اسٹار لنک کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، پی ٹی اے پی ٹی اے کے چیئرمین حفیظ الرحمان کی بارسلونا میں جی ایس ایم اے موبائل ورلڈ کانگریس 2025 میں اسٹار لنک ٹیم سے ملاقات شائع 04 مارچ 2025 09:43pm