صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں پھر تعطل کا سامنا، حکومت نے ٹاورز، انفرااسٹرکچر پر ملبہ ڈال دیا موبائل ڈیٹا کے ذریعے آڈیو پیغامات، تصاویر / ویڈیوز بھیجنے اور وصول کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، واٹس ایپ صارفین اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:03pm