پاکستان خواتین کے کاروبار شروع کرانے میں اچھا، انہیں برقرار رکھنے میں ناکام مصنفہ و کاروباری شخصیت ماہِ زہرا حسین کہتی ہیں کہ گفتگو کا رخ کاروبار شروع کرنے والی خواتین کی تعداد سے کامیاب کاروبار تک ہونا چاہیے شائع 16 ستمبر 2026 03:44pm