انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 101 رنز سے شکست دے دی احمد حسین کی آل راؤنڈ کارکردگی؛ 89 رنز بنانے کے ساتھ 4 وکٹیں بھی حاصل کیں شائع 10 نومبر 2026 10:03pm
پہلا ٹیسٹ : سعود شکیل سنچری کے قریب، پاکستان کے 6 وکٹوں پر 390 رنز پاکستان نے دن کا آغاز 5 وکٹوں پر 281 رنز سے کیا، وقفے تک صرف غازی غوری 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عرفات منہاس 27 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے شائع 10 نومبر 2026 01:17pm
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کا سینڈ پیپر گیٹ اسکینڈل کی دوبارہ تحقیقات نہ کرانے کا اعلان گرین برگ کا کہنا ہے کہ ان کی کتاب میں بعض تفصیلات دوسروں کے پیش کردہ مؤقف سے متضاد ہیں شائع 10 نومبر 2026 01:04pm
ٹینس کھلاڑیوں کی تھکن پر پی ٹی پی اے کا اظہارِ تشویش، مصروف شیڈول پر تنقید دفاعی چیمپئن ریباکینا نے کہا کہ وہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے جسمانی طور پر تیار نہیں تھیں شائع 10 نومبر 2026 12:44pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر