آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے لبوشین کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا آسٹریلیا بدھ سے شروع ہونے والے شیفیلڈ شیلڈ کے اگلے راؤنڈ کے میچز کے بعد اپنے اسکواڈ کو حتمی شکل دے گا شائع 09 نومبر 2026 12:51pm
پیرس ماسٹرز کی فتح نے الکاراز کے اعتماد میں اضافہ کر دیا، اے ٹی پی فائنلز جیتنے کے لیے پُرعزم کارلوس الکاراز نے پیرس ماسٹرز کے فائنل میں امریکا کے بین شیلٹن کو 6-7 (5) اور 5-7 سے شکست دے کر رواں سال کا پانچواں ٹائٹل اپنے نام کیا شائع 09 نومبر 2026 12:41pm
کوکو گوف نے سنسنی خیز مقابلے میں پیگولا کو مات دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز جیت لیا پیگولا نے دوسرے سیٹ کے ابتدائی تین گیمز جیت کر ایک بار پھر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی، تاہم گاف نے بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے دسویں گیم میں سیٹ پوائنٹس کے تین مواقع بچائے اور اسکور 5-5 سے برابر کر دیا شائع 09 نومبر 2026 12:35pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر