گھٹنے کی انجری میں دوبارہ تکلیف، انگلینڈ کے جیکب بیتھل دورۂ آسٹریلیا سے باہر جیکب بیتھل گھٹنے کی انجری دوبارہ بگڑنے کے باعث انگلینڈ کے دورۂ آسٹریلیا کے وائٹ بال اسکواڈ سے باہر ہوگئے شائع 11 نومبر 2026 07:16pm
ڈی سلوا اور کامندو کی نصف سنچریاں، پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کے 4 وکٹوں پر 221 رنز ڈی سلوا 87 اور کامندو مینڈس 58 رنز بنا کر نمایاں، مہمان ٹیم اب بھی پاکستان کے پہلی اننگز کے اسکور سے 213 رنز پیچھے شائع 11 نومبر 2026 07:04pm
اسموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل راولپنڈی پہلے ہی سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ کی میزبانی کر رہا ہے، جبکہ دوسرا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا شائع 11 نومبر 2026 01:28pm
عظیم کھلاڑی ہیری کین انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ میچز کھیلنے کا ریکارڈ توڑنے کے قریب 2023 میں اپنے بچپن کے کلب کو چھوڑ کر بائرن میونخ میں شمولیت کے بعد سے کین کے کھیل میں مزید نکھار آیا ہے شائع 11 نومبر 2026 01:23pm
لِنڈا نوسکووا نے کوکو گوف کو شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی کوکو گوف اور پیگولا دونوں کے ایک ایک پوائنٹ ہیں، جمعرات کو راؤنڈ رابن مرحلے کے آخری میچز سے فیصلہ ہوگا کہ نوسکووا کے ساتھ سیمی فائنل میں کون جگہ بناتا ہے شائع 11 نومبر 2026 12:58pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے وینیو کی تبدیلی کی تصدیق کردی شائع 11 نومبر 2026 01:01am
راولپنڈی ٹیسٹ: دوسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنا لیے پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا شائع 11 نومبر 2026 12:47am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر