جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست، آسٹریلیا کا فیصلہ کن ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں تبدیلیوں پر غور پیٹ کمنز نے مزید کہا، ’’اگر ہم مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں واضح طور پر اپنی کارکردگی میں بہت زیادہ بہتری لانا ہوگی۔‘‘ شائع 23 اکتوبر 2026 04:22pm
مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی خودغرض، وین رونی کی سخت تنقید فرنینڈس کا کہنا ہے کہ دوسرے ہی منٹ میں گول کھانے کے بعد یونائیٹڈ نے حریف پر دباؤ نہیں بڑھایا اور شکست خوردہ رویہ اپنا لیا شائع 23 اکتوبر 2026 01:56pm
اشان کشن انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا شائع 23 اکتوبر 2026 01:44pm
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، ہیری بروک کی ڈبل سنچری رائیگاں سری لنکا نے 430 رنز جیسات پہاڑ جیسا ہدف 49.5 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا شائع 23 اکتوبر 2026 12:18pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر