انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم میں آغا سلمان کی واپسی، رضوان ڈراپ نوجوان بیٹسمین سمیر منہاس اور طحٰہ کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا شائع 24 اکتوبر 2026 08:26pm
بھارت کی آخری لمحات میں دھواں دار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز جیت تلک ورما کی نصف سنچری، کیویز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست، بھارت کو سیریز میں 2-0 کی برتری شائع 24 اکتوبر 2026 07:43pm
ایچ بی ایل پی ایس ایل 12 کا روڈ میپ جاری، براہِ راست معاہدوں کا آغاز ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک جاری رہے گا شائع 24 اکتوبر 2026 01:49pm
رونالڈینو 11 سال بعد مسابقتی فٹبال میں واپسی کے لیے تیار رونالڈینو 15 نومبر کو مقامی حریف فورلی کے خلاف میچ کھیلیں گے، سیپریانی شائع 24 اکتوبر 2026 01:44pm
سہ ملکی سیریز، کل پاکستان اور انگلینڈ مدمقابل میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا شائع 24 اکتوبر 2026 01:24pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر