عالمی نمبر ایک ایلینا ریباکینا انجری کے بعد واپسی پر ننگبو اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا کو ڈیانا شنائیڈر کے ہاتھوں شکست، امریکی نوجوان ایوا جووِک نے جاسمین پاؤلینی کو ہرا دیا شائع 22 اکتوبر 2026 08:19pm
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹرائی سیریز کے بقیہ میچز کے لئے لاہور پہنچ گئی قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی شائع 22 اکتوبر 2026 01:48pm
لندن پولیس چیلسی اور ٹوٹنہم کے میچ میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گی میٹروپولیٹن پولیس کی ہفتے کے میچ میں لائیو فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی کے استعمال کی تصدیق، پابندی کے شکار افراد کو ہدف بنایا جائے گا شائع 22 اکتوبر 2026 01:36pm
آرسنل کو ساکا کی انجری کے باعث ایک اور کھلاڑی سے محرومی کا خدشہ 25 سالہ ساکا پاس دینے کی کوشش میں گرنے کے بعد بائیں ران پکڑ کر بیٹھ گئے، ان کی جگہ ایبریچی ایزے کو میدان میں اتارا گیا شائع 22 اکتوبر 2026 12:53pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر