آل راؤنڈر عرفات منہاس چھا گئے، سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی منہاس نے 58 گیندوں پر 59 رنز بنائے، جبکہ حسن نواز نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا شائع 20 اکتوبر 2026 10:38pm
دوسرے ٹیسٹ میں باووما اور جینسن کی شاندار کارکردگی، جنوبی افریقہ کا بھرپور جوابی وار باووما اور جینسن کی ریکارڈ ساز شراکت داری کی بدولت میزبان پروٹیز نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنا لیے اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 01:32am
مانچسٹر یونائیٹڈ کو مایوس کرنے پر رونالڈو تنقید کی زد میں، سابق کوچ ایرک ٹین ہیگ فٹنس کی کمی کے باعث رونالڈو ٹیم کے لیے مسائل کا سبب بنے، ٹین ہیگ نے انہیں باہر رکھنے کے فیصلے کو منطقی قرار دے دیا شائع 20 اکتوبر 2026 07:02pm
رونالڈو پر پرتگال کا کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی عائد، کوچ جیسس سے اختلافات جیسس نے رونالڈو سے کسی معاہدے کی تردید کردی، تاہم پرتگال کی 1-2 سے کامیابی کے بعد واپسی کا امکان رد نہیں کیا شائع 20 اکتوبر 2026 01:15pm
شاستری کا ورلڈ کپ سے قبل بمراہ کو محتاط ہوکر استعمال کرنے کا مشورہ کمر کی انجری کے باعث 32 سالہ بمراہ کا کیریئر متاثر رہا، 2023 میں سرجری بھی کرانا پڑی شائع 20 اکتوبر 2026 01:09pm
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا کوچ انگریز ہونا چاہیے، فلیمنگ اسٹیفن فلیمنگ کو جولائی میں ہم وطن برینڈن میک کولم کی جگہ مقرر کیا گیا تھا شائع 20 اکتوبر 2026 01:03pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر