سعودی عرب نے 2034 ورلڈ کپ کے نیوم اسٹیڈیم کا منصوبہ غیر معینہ مدت کیلئے روک دیا نیوم اسٹیڈیم کو دی لائن نامی 160 کلومیٹر طویل شیشے اور اسٹیل کے جدید ڈھانچے میں بلند مقام پر تعمیر کیا جانا تھا شائع 04 اکتوبر 2026 02:32pm
ویسٹ انڈیز نے بھارت کو کلین سویپ سے روک دیا، ہوپ کی ناقابلِ شکست 162 رنز کی اننگز بھارت 4 رنز پر 2 وکٹیں گنوانے کے بعد سنبھلا، روہت شرما اور رتوراج گائیکواڈ نے 137 رنز کی شراکت قائم کی شائع 04 اکتوبر 2026 01:00pm
فرانس کی ایک ایک سے ڈرا پر سبکی، زیدان کا ہوم ڈیبیو اٹلی کے ہاتھوں پھیکا زیدان کا بطور کوچ پہلا ہوم میچ اسی حریف اٹلی کے خلاف تھا جس کے خلاف آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا شائع 04 اکتوبر 2026 12:44pm
پاکستان نے ایشین گیمز 2026 میں 10 تمغوں کے ساتھ مہم مکمل کرلی پاکستان کے دو چاندی کے تمغے مردوں کی کرکٹ اور مردوں کے اسکواش میں آئے، جبکہ ملک نے خواتین کی کرکٹ، مردوں کی ہاکی، مردوں کی والی بال، مردوں کے اسکواش سنگلز، ایم ایم اے، شوٹنگ اور ای اسپورٹس (پب جی) میں آٹھ کانسی کے تمغے حاصل کیے شائع 04 اکتوبر 2026 11:29am