ٹی 20 عالمی چیمپئن بھارت پہلی بار جاپان کے مدمقابل دفاعی چیمپئن بھارت اور جاپان 22 ستمبر کو پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے، جو جاپانی کرکٹ کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا شائع 04 ستمبر 2026 10:27pm
سیریز کے دوران ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ، گلیسپی کی سلیکٹرز پر کڑی تنقید گلیسپی کی پاکستانی ٹیم میں مسلسل اکھاڑ پچھاڑ پر تنقید، میدان سے باہر عدم استحکام کارکردگی متاثر کرتا ہے، سابق پاکستانی کوچ شائع 04 ستمبر 2026 10:17pm
زویریف نے ہالیس کی سخت مزاحمت پر قابو پا کر یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی الیگزینڈر زویریف یو ایس اوپن میں ایک اور سخت آزمائش سے بچ نکلے شائع 04 ستمبر 2026 01:52pm
بھارت کی مندھانا ویمنز کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی بن گئیں ہندوستانی کھلاڑی اسمرتی مندھانا کے تمام فارمیٹس میں رنز کی تعداد 10,880 ہوگئی ہے شائع 04 ستمبر 2026 12:47pm
رائباکینا کی شاندار کارکردگی، یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں انہوں نے پہلے سیٹ میں 3-0 کی برتری حاصل کی اور صرف نصف گھنٹے میں سیٹ جیت لیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 01:53pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی