انگلینڈ کے سیم کرن گروئن انجری کے باعث سیزن سے باہر گروئن انجری نے انگلینڈ کے سیم کرن کو پورے ہوم سیزن سے باہر کردیا، بین اسٹوکس کی جگہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں شائع 20 اگست 2026 10:51pm
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا فیصلے کے بعد پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ میں قذافی اسٹیڈیم کو دیا گیا پہلا ڈی میرٹ پوائنٹ ختم ہوگیا شائع 20 اگست 2026 07:54pm
میسی نے والد کے انتقال کے بعد پہلا گول کرکے جذباتی انداز میں خراجِ عقیدت پیش کردیا لیونل میسی کے والد اور دیرینہ نمائندے خورخے 8 اگست کو ارجنٹائن کے شہر روساریو میں 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے شائع 20 اگست 2026 01:07pm
ہیری کین بائرن میونخ میں خوش، پریمیئر لیگ میں واپسی کی خواہش ماند پڑ گئی 33 سالہ ہیری کین نے 2023 میں ٹوٹنہم ہاٹسپر چھوڑ کر بائرن میونخ جوائن کیا، جہاں وہ دو بنڈس لیگا ٹائٹلز کے علاوہ جرمن کپ اور سپرکپ بھی جیت چکے ہیں شائع 20 اگست 2026 01:03pm
سبالینکا سنسناٹی اوپن سے باہر، سارا بیجلیک کی کیریئر کی سب سے بڑی فتح، پال نے زویریو کو اپ سیٹ کردیا زویریو نے پہلا سیٹ جیت لیا اور دوسرے سیٹ میں 3-4 سے پیچھے تھے کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا شائع 20 اگست 2026 12:58pm
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی