سابق ایورٹن مڈفیلڈر گیوئی سعودی کلب دریہ میں شامل مقامی میڈیا کے مطابق گیوئی نے ایک سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس میں مزید ایک سیزن کی توسیع کا آپشن بھی شامل ہے شائع 10 اگست 2026 06:49pm
النصر نے مالورکا سے تعلق رکھنے والے پرتگال کے کوسٹا کو سائن کر لیا سامو کوسٹا اس پرتگالی اسکواڈ کا حصہ تھے جو حالیہ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 تک پہنچا تھا، جہاں اسے فاتح ٹیم اسپین کے ہاتھوں 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا شائع 10 اگست 2026 12:59pm
ڈبلیو سی اے کا سری لنکن کھلاڑیوں کی تنظیم کے قیام کا خیرمقدم اس وقت کرکٹ کھیلنے والے سرفہرست 19 میں سے 17 ممالک کے کھلاڑی ڈبلیو سی اے سے وابستہ ہیں، جن میں صرف بھارت اور پاکستان کے کھلاڑی شامل نہیں شائع 10 اگست 2026 12:53pm
جینک سنر گھٹنے کی چوٹ کے باعث سنسیناٹی اوپن سے دستبردار 24 سالہ اطالوی کھلاڑی نے 2024 میں سنسناٹی کا ٹائٹل جیتا تھا اور گزشتہ سال وہاں سات مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن کارلوس الکاراز کے رنر اَپ رہے تھے شائع 10 اگست 2026 12:48pm