اگا سویاٹیک صرف 64 منٹ میں ٹورنٹو کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں سویتولینا نے 4-6، 6-2، 2-6 سے کامیابی حاصل کی اور سویاٹیک کے خلاف اپنا کیریئر ریکارڈ 4-3 کر دیا شائع 11 اگست 2026 01:08pm
افغانستان نے 2027 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی، ویسٹ انڈیز کو ایک بار پھر کوالیفائر کھیلنا ہوں گے مشترکہ میزبان جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ 30 ستمبر کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایونٹ کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گی شائع 11 اگست 2026 12:58pm
بنگلہ دیش اور بھارت کی وائٹ بال سیریز بچانے کیلئے کوششیں تیز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کی سری لنکا میں میچز کھیلنے کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد ان کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا شائع 11 اگست 2026 12:51pm