امریکی ٹیم کی نظریں اب بدھ کو سانتا کلارا میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے خلاف مقابلے پر مرکوز ہیں، جبکہ ترکیہ نے فتح کے ساتھ اپنی ساکھ بچا کر وطن واپسی کی راہ لی
چوتھی منٹ میں ہی پچھڑنے کے بعد گونزالو پلاٹا نے 77ویں منٹ میں اپنے پاؤں کے انگوٹھے سے گیند کو جال کی راہ دکھائی اور چار مرتبہ کی چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی کے ساتھ میچ کا پانسہ پلٹ دیا