رواں برس بھارت کی وائٹ بال کرکٹ میں بالادستی ، جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی سیاسی کشیدگی کے درمیان بھارت نے پاکستان کو تین بار شکست دی اور ٹاس یا میچ کے بعد ہاتھ نہیں ملایا شائع 18 دسمبر 2025 02:29pm
ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی کا پیپسی کے ساتھ اشتراک شراکت داری کا مقصد پاکستان میں خواتین کرکٹ کی ترقی اور بااختیار بنانا ہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ شائع 18 دسمبر 2025 12:37pm