ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کی توقع نہیں، سلمان علی آغا سب کھلاڑیوں کو رولز دے دیے ہیں، اسی رولز کے ساتھ آگے بڑھیں گے، پوڈکاسٹ میں گفتگو شائع 08 دسمبر 2025 01:17pm