اولڈ از گولڈ : کوہلی اور روہت کی شاندار کارکردگی کوہلی کی حالیہ چار ون ڈے اننگز میں 74 ناٹ آؤٹ، 135، 102 اور 65 ناٹ آؤٹ شاندار فارم کی کہانی سناتے ہیں ، جس کا اختتام جنوبی افریقہ کے خلاف پلیئر آف دی سیریز ایوارڈ پر ہوا شائع 07 دسمبر 2025 07:25pm
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایشز سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی اسٹیو اسمتھ کے چھکے نے آسٹریلیا کو صرف دو وکٹوں کے نقصان پر فتح دلائی۔ شائع 07 دسمبر 2025 07:17pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا کا پہلا امن انعام دیدیا گیا فیفا کے صدر جیانی انفانتینو، جو ٹرمپ کے قریبی اتحادی ہیں، نے 79 سالہ صدر کو واشنگٹن کے کینیڈی سینٹر میں ہونے والی تقریب کے دوران یہ اعزاز پیش کیا۔ شائع 07 دسمبر 2025 01:52pm