کوہلی کی سنچری رائیگاں، جنوبی افریقہ کی بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست رانچی میں کھیلےگئے دوسرے ون ڈے میں پروٹیز نے 359 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 02:17pm
ایچ بی ایل، پی ایس ایل 7 دسمبر کو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو منعقد کرے گی عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقینِ کرکٹ کی شرکت کی توقع شائع 03 دسمبر 2025 02:47pm
انگلینڈ کے سابق اسٹار کرکٹر رابن اسمتھ چل بسے رابن اسمتھ نے 62 ٹیسٹ میں 4236 رنز بنائے، وہ 1988ء سے 2003ء تک ہمشائر کاؤئنٹی سے منسلک رہے شائع 03 دسمبر 2025 02:04pm
آسٹریلیا کے کمنز اور انگلس دوسرے ایشیز ٹیسٹ کی دوڑ میں شامل آسٹریلیا اپنے 13 میں سے 12 پنک بال ٹیسٹ جیت چکا ہے جبکہ واحد شکست جنوری 2024 میں گابا میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ہوئی تھی شائع 03 دسمبر 2025 01:21pm
ٹی20 ورلڈکپ سے پہلے پاکستان کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان سیریز کے تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے شائع 03 دسمبر 2025 12:24am