پاکستان میں اصلاحات کا نفاذ : دیوانے کا خواب یا لاحاصل کوشش؟ دنیا بھر میں کاروباری لائسنس سیکنڈوں میں ملتے مگر پاکستان میں فرسودہ کاغذی نظام اور طویل انتظار نے کاروبار کو شدید نقصان پہنچایا ہے شائع 03 جولائ 2026 02:28pm