بحران تجارتی راستے بدل رہا ہے، کیا پاکستان اپنا مستقبل بھی بدل سکتا ہے؟ جیسے ہی تنازعے نے خلیج کے خطے میں قائم شپنگ روٹس اور سپلائی چینز میں خلل ڈالا ہے، تجارت ختم نہیں ہوگی — بلکہ اپنا رخ بدل لے گی شائع 03 اپريل 2026 01:10pm