کیا فائیو جی واقعی عام پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی کو بہتر بنائے گا؟
- استطاعت، ڈیجیٹل مہارت اور متعلقہ مقامی خدمات میں متوازی سرمایہ کاری کے بغیر، زیادہ تیز رفتار نیٹ ورک صرف پہلے سے جڑے صارفین کے فائدے کے لیے ہوگا اور باقی لوگوں کو پیچھے چھوڑ دے گا




















