پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز اتوار،2 مارچ سے ہوگا، سپارکو کی پیش گوئی پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو (پاکستان سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن) نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال... شائع 24 فروری 2025 10:59pm
سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان میں انسداد پولیو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے عزم کا اعادہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پیر کو کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے عالمی اقدام (جی پی ای آئی) کے لیے... شائع 24 فروری 2025 09:21pm
وزیراعظم ازبکستان کا دورہ کریں گے، دوطرفہ اور علاقائی تعلقات کو فروغ دیا جائے گا وزیراعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر 25 اور 26 فروری 2025 کو ازبکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں... شائع 24 فروری 2025 09:09pm
پاکستان اور بنگلہ دیش نے 50 سال سے زائد عرصے بعد براہ راست تجارت کا آغاز کر دیا بنگلہ دیش نے 1971 میں اپنی آزادی کے بعد پہلی بار پاکستان کے ساتھ براہ راست تجارت شروع کی ہے ، 50،000 ٹن چاول کی پہلی... شائع 24 فروری 2025 08:41pm
پاکستان کو کرپٹو کرنسی کے حوالے سے کھلے ذہن سے غور کرنا چایے، وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹیٹ بینک سمیت حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ میں اہم پیش رفت کے... اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 10:52am
پاکستان اور آذربائیجان کا باہمی سرمایہ کاری کو 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان باکو میں صدارتی محل میں ملاقات اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 02:12pm
ایس او ایز میں اصلاحات اور نجکاری وقت کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بڑھتے ہوئے خسارے پر قابو پانے کے... شائع 24 فروری 2025 11:57am
پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں، اطالوی سفیر پاکستان میں اٹلی کی سفیر ماریلینا ارمینلن نے کہا ہے کہ اٹلی پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید... شائع 24 فروری 2025 09:54am
ٹڈاپ اور امریکی قونصل جنرل کا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) لاہور نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے مقصد سے امریکی قونصل... شائع 24 فروری 2025 09:50am
عالمی فیشن انڈسٹری میں اپنی پہچان بنانے کا وقت آگیا ٹیلنٹ کو پروان چڑھا کر، جدت طرازی کو فروغ دے کر اور عالمی معیار پر عمل پیرا ہو کر پاکستانی فیشن کو عالمی سطح پر... شائع 24 فروری 2025 09:42am
متعدد ہائیڈل منصوبے تکمیل کے قریب ہیں، سیکریٹری توانائی سیکرٹری توانائی و بجلی محمد زبیر خان نے کہا ہے کہ توانائی (پن بجلی) کے متعدد جاری منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں... شائع 24 فروری 2025 09:36am
جیٹور نے پاکستان میں دو جدید ترین ماڈلز متعارف کرا دئیے آٹوموٹو انڈسٹری میں معروف جدت کار جیٹور نے یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز کے تعاون سے پاکستان میں اپنے آپریشنز کا باضابطہ... شائع 24 فروری 2025 09:29am
غیر لسٹڈ کمپنیوں کو حق کے علاوہ دیگر طریقے سے حصص جاری کرنے کی اجازت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے غیر لسٹڈ کمپنیوں کو حق کے علاوہ کسی اور طریقے سے حصص جاری... شائع 24 فروری 2025 09:20am
جعلی تعلیمی ادارے، وفاقی ٹیکس محتسب صدر مملکت کو تفصیلی رپورٹ پیش کرینگے وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) پاکستان کے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے غیر تسلیم شدہ جعلی تعلیمی اداروں... شائع 24 فروری 2025 09:14am
بجٹ کی تیاری تاجروں کی مشاورت سے کی جائے گی، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام حاصل کر لیا گیا ہے اور ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔... شائع 24 فروری 2025 09:04am
آذربائیجان کو موٹرویز میں سرمایہ کاری کی دعوت وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنے وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے شہر باکو میں... شائع 24 فروری 2025 08:57am
وزارتی کمیٹی نے ڈسکوز کو نجی شعبے کو فروخت کرنے کی سفارش کردی حکومت کی وزارتی کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو نجی شعبے کے حوالے کر دیا جائے کیونکہ ان... شائع 24 فروری 2025 08:50am
اوڑان پاکستان پر عمل درآمد کیلئے مشاورتی عمل شروع پہلی مشاورتی ورکشاپ آج 24 فروری کو کراچی میں منعقد ہوگی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراعلیٰ سندھ سمیت اعلیٰ حکام شریک ہونگے شائع 24 فروری 2025 08:40am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا