افغان ٹرانزٹ ٹریڈ: ای سی سی نے ڈی اے پی درآمدات کیلئے انشورنس گارنٹی کی منظوری دے دی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے فنانس ڈویژن کو مالی سال 2025ء کے لئے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی خالص تنخواہوں کی مد میں 935.78 ملین روپے کی متوقع ادائیگی کی منظوری دے دی شائع 17 جنوری 2025 11:01pm
وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 خارجی دہشت گرد ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پختونخوا کے ضلع خیبرکے علاقے وادی تیراہ میں... شائع 17 جنوری 2025 08:56pm
پی آئی اے نے ایفل ٹاور کے اشتہار پر معافی مانگ لی پابندی ختم ہونے کے بعد پیرس کیلئے افتتاحی پرواز کا اشتہار جاری کرنے پر قومی ایئرلائن کو سخت تنقید کا سامنا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 09:16pm
پاکستان نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیارکردہ مشاہداتی سیٹلائٹ لانچ کرلیا پاکستان کے خلائی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اپنا پہلا مقامی طور پر تیارکردہ مشاہداتی سیٹلائٹ جمعہ کے روز شمالی... شائع 17 جنوری 2025 06:41pm
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان کو 14 سال قید کی سزا بشریٰ بی بی کو اسی کیس میں سات سال قید کی سزا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2025 12:42pm
دسمبر میں 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ یہ مسلسل پانچویں ماہانہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔ شائع 17 جنوری 2025 10:45am
وزیراعظم کا مینزیز ایوی ایشن کے آغاز کا خیرمقدم وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں بین الاقوامی لاجسٹکس کمپنی مینزیز ایوی ایشن کے آغاز کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر... شائع 17 جنوری 2025 10:34am
ایف بی آر نے آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کے داخلے کی اجازت دیدی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو... شائع 17 جنوری 2025 10:29am
کے ای پی زیڈ کے آڈٹ سے ریکارڈ 7کروڑ 10لاکھ روپے کی ریونیو ریکوری ایکسپورٹ کلکٹریٹ پورٹ قاسم (پی ایم بی کیو) نے کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (کے ای پی زیڈ) کے سالانہ آڈٹ کے ذریعے... شائع 17 جنوری 2025 10:25am
پیپر اینڈ پیپر بورڈ، ٹیرف پالیسی بورڈ 31 دسمبر 2024 کے بعد 10 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی معاف کریگا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ٹیرف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے 31 دسمبر 2024 کے بعد کاغذ اور پیپر بورڈ... شائع 17 جنوری 2025 10:18am
فرانسیسی آئی پی پیز کو درپیش مسائل پر گفتگو فرانس کے پاکستان میں سفیر نکولس گالے جمعرات کو پاور ڈویژن پہنچے تاکہ پاور منسٹر اویس لغاری سے ملاقات کریں اور... شائع 17 جنوری 2025 10:06am
ٹیرف کا اور دیگر مسائل کے حل کیلئے کے الیکٹرک کی ٹیم کی حکام سے ملاقات باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مارک اسکیلٹن کی سربراہی میں کے... شائع 17 جنوری 2025 09:53am
دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی لاگت میں 119.21 فیصد اضافہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مصدق ملک نے کہا کہ دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے کی لاگت بیرونی اور داخلی عوامل بشمول نظر ثانی... شائع 17 جنوری 2025 09:49am
نئی انرجی وہیکل پالیسی قومی ترجیحات کو پورا کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے، وزارت صنعت وزارت صنعت و پیداوار نے قومی ترجیحات کے مطابق نیو انرجی وہیکل (این ای وی) پالیسی 30-2025 کو آسانی سے اپنانے کو یقینی... شائع 17 جنوری 2025 09:36am
غیر ملکی امدادی منصوبے، ڈیزائن میں تبدیلی، کنسلٹنٹ کی تاخیر سے کام رک گیا، سینیٹ کمیٹی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر پر شدید تحفظات... شائع 17 جنوری 2025 09:26am
ای سی سی نے گوداموں کو صنعت قرار دینے کا اعلامیہ جاری کردیا کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گوداموں کو صنعت قرار دینے کے اعلان کی دوبارہ منظوری دے دی ہے جسے وزارت... شائع 17 جنوری 2025 09:14am
کمزور بنیادوں پر کوئی مقدمہ نہ بنائیں، وزیراعظم کی ایف بی آر کو ہدایت جو بھی افسر کمزور یا جھوٹی بنیادوں پر مقدمات بنانے میں ملوث پایا گیا اسے مثالی سزا دی جائے گی، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2025 09:06am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا