اماراتی صدر کے ساتھ ملاقات، شہباز شریف کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر آمادگی کا اعادہ دونوں رہنماؤں نے اقتصادی تعاون، علاقائی استحکام، موسمیاتی تبدیلی اور عالمی سطح پر باہمی مفادات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا، اعلامیہ شائع 05 جنوری 2025 07:55pm
یوم حق خودارادیت، صدر اور وزیراعظم کا کشمیری عوام کیلئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، آصف علی زرداری شائع 05 جنوری 2025 01:52pm
اسرائیلی فوج کا یمن سے داغے جانے والا میزائل مار گرانے کا دعویٰ اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اس نے یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو ناکام بنا دیا ہے، جو حالیہ حملوں کے سلسلے... اپ ڈیٹ 05 جنوری 2025 04:17pm
کوئٹہ، پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ آج ہوگی بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی۔ بلوچستان کے صوبائی الیکشن... شائع 05 جنوری 2025 10:36am
وزیراعلیٰ سندھ نے ریسکیو 1122 کے نئی ہائی وے آپریشن کا افتتاح کر دیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ریسکیو 1122 کے نئے ہائی وے آپریشنز کا افتتاح کردیاجو کہ صوبے کی ایمرجنسی ردعمل کی... شائع 05 جنوری 2025 10:33am
ڈپٹی کمشنر پٹرول پمپ سیل کرنے کے مجاز نہیں، لاہور ہائی کورٹ لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) آرڈیننس 2002 کے نفاذ کے بعد ڈپٹی کمشنر کاروباری... شائع 05 جنوری 2025 10:25am
جنوری تا نومبر 2024، 28.43 ملین موبائل ہینڈ سیٹ مقامی طور پر تیار کیے گئے مقامی مینوفیکچرنگ / اسمبلنگ پلانٹس نے کیلنڈر سال 2024 کے پہلے 11 ماہ (جنوری تا نومبر) کے دوران 28.43 ملین موبائل... شائع 05 جنوری 2025 10:16am
پی ٹی آئی کی انٹرنیٹ بندش پر حکومت پر تنقید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرنیٹ تک رسائی محدود کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا... شائع 05 جنوری 2025 10:10am
کرم، فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر سمیت 6 افراد زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود اور پانچ دیگر سیکیورٹی اہلکار ہفتہ کے روز باگان کے قریب سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر... شائع 05 جنوری 2025 09:58am
ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کی پرائیویسی، ایف بی آر ایف ٹی او کے سامنے کیس کا دفاع کرنے میں ناکام فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کے سامنے ایک کیس کا دفاع کرنے میں ناکام رہا ہے جس نے... شائع 05 جنوری 2025 09:48am
گوادر، کوئلے سے چلنے والا بجلی کا منصوبہ ٹیرف کے تنازع پر تعطل کا شکار گوادر میں 300 میگاواٹ کا کوئلہ پاور پراجیکٹ طویل عرصے سے تعطل کا شکار ہے کیونکہ چینی کمپنی سی ایچ آئی سی پاک پاور... شائع 05 جنوری 2025 09:37am
حکومت اپنے معاشی ایجنڈے پر یقین رکھتی ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت معاشی ایجنڈے پر... شائع 05 جنوری 2025 09:22am
ایک کھرب روپے سے زائد پنشن بل تیز اصلاحات کی وجہ ہے، خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ پنشن اصلاحات سے قومی خزانے کو تقویت ملے گی کیونکہ ان کا مقصد پنشن بل (ایک... شائع 05 جنوری 2025 09:13am
ایس ایم ایز معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیراعظم موجودہ حکومت چھوٹے اور بڑے کاروباری اداروں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، شہباز شریف شائع 05 جنوری 2025 09:04am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا