قومی اسمبلی میں پیش کردہ ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2024 کے مطابق بینکوں اور ایف بی آر کے درمیان ہائی رسک افراد سے متعلق بینکنگ اور ٹیکس معلومات کے تبادلے کی اجازت دی گئی ہے
نان فائلرز کو 800 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی خریداری، بکنگ، رجسٹریشن، ایک مقررہ حد سے زائد جائیداد حاصل کرنے اور ایک مخصوص حد سے زیادہ اسٹاک کی خریداری کرنے پر پابندی عائد ہوگی