القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 19 کروڑ پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 23 دسمبر کو فیصلہ سنائیں گے شائع 18 دسمبر 2024 10:31pm
یونان کشتی حادثہ، وزیر اعظم کا انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم وزیراعظم کا 2023 میں کشتی الٹنے کے حادثے میں 200 سے زائد پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ایسے عناصر کے خلاف کارروائی میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار شائع 18 دسمبر 2024 09:21pm
وزیر خزانہ مثبت اشاریوں کی بدولت معاشی رفتار سے متعلق پر امید پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں 10 سال بعد سرپلس ریکارڈ کیا گیا ہے، محمد اورنگزیب شائع 18 دسمبر 2024 06:57pm
انٹرنیٹ کی بندش: قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر آئی ٹی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی حکومت کی اولین ترجیح... اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 06:50pm
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، سردار ایاز صادق شائع 18 دسمبر 2024 04:00pm
کراچی میں گندم کے آٹے کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کراچی انتظامیہ نے آٹے کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا جس کا اطلاق 17 دسمبر سے ہوگا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے... شائع 18 دسمبر 2024 12:50pm
وزیر اعظم ڈی ایٹ ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ وزیراعظم محمد شہباز شریف ”انویسٹنگ ان یوتھ اینڈ سپپورٹنگ ایس ایم ایز : شیپنگ ٹوموروز اکانومی“ کے موضوع پر قاہرہ میں... شائع 18 دسمبر 2024 12:50pm
مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدرسہ رجسٹریشن (ترمیمی) بل 2024 پہلے ہی ایک قانون... شائع 18 دسمبر 2024 10:00am
’ڈیجیٹل نیشن بل‘ پر بات چیت بے نتیجہ رہی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کے اجلاس میں حکومت کے ڈیجیٹل نیشن پاکستان... شائع 18 دسمبر 2024 09:49am
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سفارش کردی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس... شائع 18 دسمبر 2024 09:45am
ریونیو حاصل کرنے کا طریقہ موثر بناکر ٹیکس کی شرح میں کمی کی جاسکتی ہے، چیئرمین ایف بی آر چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ابوذر... شائع 18 دسمبر 2024 09:40am
ای سی سی کے کل کے اجلاس میں اہم ایجنڈا زیر غور آئیگا کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت... شائع 18 دسمبر 2024 09:32am
50/100 ایم بی پی ایس براڈ بینڈ اسپیڈ حاصل کرنے کا ہدف مقرر حکومت نے 2025 کو فائیو جی کا سال قرار دیتے ہوئے 50 سے 100 ایم بی پی ایس کی اوسط براڈ بینڈ اسپیڈ حاصل کرنے اور فائبر... شائع 18 دسمبر 2024 09:26am
شوگر اسٹاک مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی حکومت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کو چینی کے اسٹاک کی مانیٹرنگ اور رپورٹنگ کے... شائع 18 دسمبر 2024 09:22am
وفاقی کابینہ نے ’سنگاپور کنونشن‘ کی منظوری دیدی وفاقی کابینہ نے منگل کو والے اجلاس میں پاکستان کو ثالثی کے نتیجے میں ہونے والے بین الاقوامی تصفیے کے معاہدوں سے... شائع 18 دسمبر 2024 09:19am
عمران خان ترسیلات زر روکنے کا کہہ سکتے ہیں، علیمہ خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت ان کی پارٹی کے کارکنوں کی رہائی اور... شائع 18 دسمبر 2024 09:15am
وزیراعلیٰ کا دورہ چین پنجاب کیلئے اہم سنگ میل قرار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ دورہ چین کو پنجاب کے لئے اہم موڑ قرار دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری... شائع 18 دسمبر 2024 09:08am
شرح سود میں کمی سے معاشی ترقی کو فروغ ملے گا، وزیراعظم افراط زر کی شرح 2018 کے بعد سے کم ترین سطح پر آگئی، جو معاشی بحالی کا ایک اہم اشارہ ہے، شہباز شریف شائع 18 دسمبر 2024 08:59am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا