سیکورٹی فورسز نے 2 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 8 خوارج ہلاک کردیے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے... شائع 05 دسمبر 2024 09:14pm
یورپی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں تیز، پی آئی اے نے قائم مقام سی ای او کا اعلان کردیا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے جمعرات کو کمپنی کے ایک سینئر ایگزیکٹو کی تقرری عبوری سی ای او کے طور پر... شائع 05 دسمبر 2024 06:57pm
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد... شائع 05 دسمبر 2024 05:55pm
چینی کی برآمد سے 500 ملین ڈالر کی آمدن ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم کا ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات پر زور شائع 05 دسمبر 2024 01:36pm
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات کو 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق... شائع 05 دسمبر 2024 11:55am
اسلام آباد لاک ڈاؤن، ہائی کورٹ کا حکومت اور پی ٹی آئی پر برہمی کا اظہار اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران اسلام آباد لاک ڈاؤن پر حکومت اور پاکستان... شائع 05 دسمبر 2024 10:17am
ہائوسنگ سیکٹر کو قرضے دینا غلطی، اس کو دہرایا نہیں جائیگا، وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے حکومت کی جانب سے ہاؤسنگ سیکٹر کو دیے جانے والے قرضوں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ... شائع 05 دسمبر 2024 10:13am
پھلوں کی کسٹم/ برآمدی قیمت پر نظر ثانی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن کراچی نے موسمی پھلوں (کینو وغیرہ) کی کسٹمز/ایکسپورٹ ویلیو میں یکم دسمبر 2024 سے... شائع 05 دسمبر 2024 10:02am
بلوچستان میں سرمایہ کاری، وزیراعلیٰ کا سخت حفاظتی اقدامات کا وعدہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملکی اور غیر ملکی... شائع 05 دسمبر 2024 09:56am
تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون، بی او آئی اور چین کی سی این ٹی اے سی آج مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرینگے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) اور چائنا نیشنل ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل کونسل (سی... شائع 05 دسمبر 2024 09:49am
اکتوبر میں حکومتی قرضوں میں 456 ارب روپے کی کمی، 69.114 ٹریلین روپے رہ گئے اکتوبر2024 میں وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں 456 ارب روپے کی کمی واقع ہوئی جس کی بڑی وجہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان... شائع 05 دسمبر 2024 09:39am
کابینہ کمیٹی کا ایس او ایز کو سالانہ ایک ٹریلین روپے کے نقصانات پر اظہار تشویش کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ملکیتی کاروباری اداروں (سی سی او ایس او ایز) نے بدھ کے روز سرکاری ملکیت کے اداروں (ایس او... شائع 05 دسمبر 2024 09:35am
امریکن بزنسل کونسل کے وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات، تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے امریکن بزنس کونسل (اے بی سی) کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت اے بی... شائع 05 دسمبر 2024 09:28am
جامشورو پلانٹ کی تھر کوئلے پر منتقلی، سفارشات کیلئے ماہرین کا پینل تشکیل ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جامشورو پاور پلانٹ (جے پی پی) کو تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے... شائع 05 دسمبر 2024 09:22am
1994، 2002 کی 17 آئی پی پیز سے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل پر معاہدہ طے پا گیا توانائی ٹاسک فورس سے راولپنڈی میں دو ہفتوں سے زائد جاری سخت مذاکرات کے بعد ہائبرڈ "ٹیک اینڈ پے" ماڈل پر اتفاق کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 10:23am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا