ملک کے مستقبل کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام ضروری ہے، چاہے وہ... شائع 30 نومبر 2024 09:07pm
اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ کے الزامات مسترد کردیے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مظاہرین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے... شائع 30 نومبر 2024 07:59pm
احتجاج کے دوران تشدد میں ملوث افراد کے خلاف موثر قانونی کارروائی کریں گے، وزیر اطلاعات تحریک انصاف احتجاج کے مقام سے فرار ہونے کی جھینپ مٹانے کے لیے لاشوں سے متعلق جھوٹے بیانیے کا سہارا لے رہی ہے، عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 05:37pm
سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں4372 مقدمات نمٹا دیے سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں 4 ہزار 372 مقدمات نمٹا دیے۔ سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی،... شائع 30 نومبر 2024 12:54pm
مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.03 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی... شائع 30 نومبر 2024 12:44pm
وی پی این کی رجسٹریشن: ڈیڈ لائن میں توسیع کا امکان ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن دسمبر 2024 کے آخر تک... شائع 30 نومبر 2024 12:16pm
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی زیرصدارت اجلاس،پہلی سہ ماہی کے پی ایس ڈی پی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات نے پہلی سہ ماہی میں ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا جس میں سرکاری... شائع 30 نومبر 2024 11:58am
پاکستان بینکنگ ایوارڈز: گورنر اسٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں کے کردار کو سراہا پاکستان بینکنگ ایوارڈز 2024 کا نواں ایڈیشن منعقد ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے... شائع 30 نومبر 2024 11:52am
ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں: دفتر خارجہ دفترخارجہ نے افغانستان میں قائم دہشت گرد گروپ ٹی ٹی پی کے ساتھ روابط کے تاثر کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان... شائع 30 نومبر 2024 11:41am
ریفنڈز، ایڈجسٹمنٹ: ایف بی آر کے ایس آر زیڈز ڈلیوری میں ناکام؟ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اسپیشل ریفنڈ زونز (ایس آر زیڈز) کا قیام ٹیکس دہندگان کو ریفنڈز اور... شائع 30 نومبر 2024 11:23am
پاکستان ریلوے کی آمدن بلند ترین سطح 33 ارب پر پہنچ گئی پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ پاکستان ریلویز نے ریکارڈ توڑ آمدن کی رپورٹ پیش... شائع 30 نومبر 2024 11:03am
آئی پی پیز میں اب کوئی مقدس گائے نہیں، اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔... شائع 30 نومبر 2024 10:56am
ایک درجن آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ پاور پرچیز ایگریمنٹ پر دستخط حکومت کی انرجی ٹاسک فورس 1994 اور 2002 کے آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے، جو اب بھی اپنے منافع میں مجوزہ کٹوتی، ماضی کے مالی فوائد اور تاخیر سے ادائیگی پر سود پر مزاحمت کر رہے ہیں شائع 30 نومبر 2024 10:47am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا