وزیراعظم نے ہنگاموں اورتشدد میں ملوث افراد کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دے دی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں حالیہ دنوں میں افراتفری پھیلانے والوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف موثر کارروائی... شائع 29 نومبر 2024 08:51pm
دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں پر اماراتی ویزا پابندیوں کی اطلاعات مسترد کردیں دفتر خارجہ نے جمعہ کے روز ان اطلاعات کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی... شائع 29 نومبر 2024 08:32pm
پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختم یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) پر عائد پابندی کو... اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 12:29pm
وزیراعظم شہباز شریف کا فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے... شائع 29 نومبر 2024 12:24pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان وفاقی حکومت یکم دسمبر 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور کر رہی ہے۔ اس مجوزہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ... شائع 29 نومبر 2024 10:08am
سرمایہ کاری اور نجکاری، پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کے حالیہ دورہ آذربائیجان کی روشنی میں وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری و مواصلات... شائع 29 نومبر 2024 10:04am
معاشی منظر نامے میں تبدیلی، حکومت ’مقامی منصوبہ‘ پیش کرنے جا رہی ہے، وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے معاشی منظرنامے کو تبدیل کرنے کے لئے ایک ”مقامی منصوبہ“ پیش کرنے جا... شائع 29 نومبر 2024 09:59am
1500 سے زائد برآمد کنندگان ٹیکس فری درآمدات سے فائدہ اٹھار ہے ہیں، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایکسپورٹ سہولت اسکیم (ای ایف ایس) کے تحت 1500 سے زائد برآمد کنندگان ڈیوٹی اور... شائع 29 نومبر 2024 09:51am
پیپرا نے قومی اسمبلی ہال کی بحالی سے متعلق نادرا کی تجویز مسترد کردی پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے اسٹیٹ بینک بلڈنگ اسلام آباد میں قومی اسمبلی ہال کی بحالی سے متعلق نیشنل... شائع 29 نومبر 2024 09:44am
ٹیکس مقدمات، چیف جسٹس کا فوری انصاف کیلئے خصوصی بینچز بنانے پر زور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ٹیکس سے متعلق مقدمات کو جلد نمٹانے کے لئے خصوصی بنچوں کی ضرورت پر زور دیا۔ خدمات کی فراہمی... شائع 29 نومبر 2024 09:38am
آئی ایم ایف شرائط کی خلاف ورزی، سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کیلئے مراعاتی منصوبہ تیار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جاری ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کی خلاف ورزی میں، وزارت... شائع 29 نومبر 2024 09:32am
پاکستان کی تکنیکی معاونت اور قرض دینے کے پروگرام میں سب سے زیادہ فرق پایا جاتا ہے، ایشیائی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے انڈیپینڈنٹ ایویلیوایشن ڈپارٹمنٹ (آئی ای ڈی) نے کہا ہے کہ پاکستان نے تکنیکی معاونت... شائع 29 نومبر 2024 09:19am
آئی پی پی معاہدے، وزیر اعظم نے طارق فاطمی کو سیمنز کی شکایات دور کرنے کا ٹاسک دیدیا سیمنز نے روش پاکستان پاور لمیٹڈ کے قیام کے لئے کافی سرمایہ کاری کی ہے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 02:51pm
دفاع، تجارت، صحت اور توانائی، ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ رابطے کا منصوبہ آخری مراحل میں وزارت خارجہ کے سیکرٹری کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس، نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ رابطے کے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال شائع 29 نومبر 2024 09:04am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا