پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 8 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دونوں ممالک کا توانائی اور صنعتی تعاون کیلئے ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق ہوا ہے،وزارت تجارت شائع 25 نومبر 2024 09:49pm
ایکنک اجلاس، 172 ارب روپے کے 10 منصوبوں کی منظوری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پیر کو 172.7 بلین روپے کی لاگت کے دس منصوبوں... شائع 25 نومبر 2024 07:08pm
پنجاب،اسکولوں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان آج نیوزکی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات... شائع 25 نومبر 2024 06:49pm
عمران خان کی رہائی تک مارچ ختم نہیں کریں گے،بشریٰ بی بی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ... شائع 25 نومبر 2024 04:28pm
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اسلام آباد پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ گزشتہ ہفتے... شائع 25 نومبر 2024 02:52pm
احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے، محمد اورنگزیب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے... شائع 25 نومبر 2024 01:54pm
وزیراعظم کی اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کو پی پی تحفظات دور کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہبازشریف نے اتوار کو قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکروں کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مسائل حل کرنے میں... شائع 25 نومبر 2024 12:03pm
نان فائلرز کیخلاف کارروائی: ماہرین کی نئے ٹیکس قوانین کی حمایت معروف ٹیکس ماہرین اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کے پیش کردہ... شائع 25 نومبر 2024 11:55am
وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیلاروس کے وفد کی ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیلاروس کے 68 رکنی اعلیٰ سطح وفد کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔ وفد میں بیلاروس کے... شائع 25 نومبر 2024 11:23am
بیلاروس کے صدر آج پاکستان پہنچیں گے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر... شائع 25 نومبر 2024 11:21am
گمراہ کن بیان: ایف ٹی او کا ایف بی آر حکام کے خلاف تحقیقات کا حکم وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف جاہ نے ایف بی آر کے افسران کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کن بیانات دینے پر تحقیقات کا حکم دے... شائع 25 نومبر 2024 10:32am
پی پی آر اے کا نادرا خریداری کے قواعد میں نرمی سے انکار نادرا نے پی پی آر اے آرڈیننس 2002 کی دفعہ 21 کے تحت استثنیٰ طلب کیا ہے شائع 25 نومبر 2024 10:04am
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا