وزیر خزانہ کی فچ کے نمائندوں کو آئی ایم ایف کے نئے معاہدے اور اصلاحاتی اقدامات پر بریفنگ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فچ ریٹنگز کے نمائندوں کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے... شائع 22 جولائ 2024 08:17pm
رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کو گرفتار کر لیا گیا، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔... شائع 22 جولائ 2024 02:42pm
غیر قانونی، سیاسی مافیا عزم استحکام کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پیر کو ایک طویل پریس کانفرنس... اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:36pm
کے پی تیل و گیس کے شعبوں سے 90 ارب روپے کی وصولیاں کرے گا صوبائی بجٹ پر وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت رواں مالی سال 2024-25 تیل اور گیس سے 89.8... شائع 22 جولائ 2024 11:59am
کے پی کا 1100 اسکولوں ،3050 مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا حکومت نے 1100 اسکولوں اور 3050 مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ خیبر پختونخوا... شائع 22 جولائ 2024 11:49am
ریگولیٹری ماحول غیر ملکی دوا ساز کمپنیوں کی گروتھ میں رکاوٹ پاکستان میں فارماسیوٹیکل سیکٹر کو اہم چیلنجز درپیش ہیں ، اب صرف چار غیر ملکی کمپنیوں نے ملک میں مینوفیکچرنگ تنصیبات... شائع 22 جولائ 2024 11:29am
مالی سال 24 : موبائل فون کی درآمد میں 233 فیصد اضافہ ، 1.89 ارب ڈالر ریکارڈ مالی سال 2023-24 کے دوران موبائل فون کی درآمد میں 233 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس)... شائع 22 جولائ 2024 10:46am
وزیراعظم مستحق مریضوں کو جدید طبی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پرعزم وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں مستحق مریضوں کو صحت کی جدید ترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے پرعزم... شائع 22 جولائ 2024 10:25am
کے الیکٹرک کا جامشورو پلانٹ کو تھر کول میں تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے کا مطالبہ کے الیکٹرک نے پاور ڈویژن سے 660 میگاواٹ کے جامشورو کول پاور پلانٹ کو مقامی کوئلے میں تبدیل کرنے سے متعلق ای پی سی... شائع 22 جولائ 2024 10:17am
لائف لائن بجلی صارفین کو نئی سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز پاور ڈویژن کی مشاورت سے بی آئی ایس پی ممکنہ صارفین کی نشاندہی کیلئے اہلیت کے معیار کا تعین کررہا ہے شائع 22 جولائ 2024 09:53am